عورت: تحفظ کی متلاشی
سانحہ مینار پاکستان نے ہمارے سماج کی بنت پر بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں گو کہ یہ پہلا ایسا واقعہ نہیں ہے ایسے شرمناک واقعات آئے روز رونما ہو رہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل موٹر وے پر بھی ایسا ہی دلخراش واقعہ ہوا، رشتہ داروں سے ملنے کے لیے آنے والی ماں بیٹی کے ساتھ لاہور میں اجتماعی زیادتی، مزدوری کے لیے گھر سے شیر خوار بچہ لے کر نکلنے والی عورت کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل، ایسے
Read more
