کاروبار اب تعلیم میں

لغت کے اعتبا رسے دیکھا جائے تو درسگاہ وہ جگہ ہے جہاں تعلیم دی جاتی ہے خواہ وہ دینی ہو یا دنیاوی، انسان کی پوری زندگی سیکھنے کے عمل میں گزرتی ہے ایک بچہ ہوش سنبھالنے سے لے کر ابد تک سیکھتا رہتا ہے زندگی کا ہر موڑ اسے کچھ نہ کچھ سبق دے رہا ہوتا ہے۔ اگر درسی علوم کی بات کی جائے تو روزانہ جو سبق دیا جاتا ہے اس میں سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے تعلیم

Read more