ڈاکٹر، بیرسٹر، گورنمنٹ ملازم یا استاد ہونے سے پہلے ہم انسان ہیں
تعلیم کو ہم نے بنیادی ضرورتوں میں شامل کر رکھا ہے، جہاں کہیں تعلیم کے لئے کوئی بہتر انتظامات نہیں ہوتے تو ہم حکومت کو اور دیگر اداروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہیں۔ پچھلے دنوں میں کوئٹہ کے ایک سکول کی حالت زار دیکھنے کو ملی جہاں شدید سردی میں بچے زمیں پر بیٹھے پڑھتے دکھائی دیے۔ اور اس خبر کو ڈھیروں نشر کیا گیا۔ لیکن ٹھہریے۔ یہاں یہ سب بتانا حکومت سے تعلیم کے لئے اچھے انتظامات کے لیے
Read more
