ہم اپنی نئی نسل کی بچیوں کو صدیوں پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں
سنا ہے وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے اس لیے بڑے اپنے بچوں کو ہمیشہ مستقبل کے بارے میں فکر کرنے کو کہتے ہیں کہ جو گزر گیا سو گزر گیا اب آگے کی سوچو۔ ہر پہلی نسل یہ کوشش کرتی ہے کہ وہ آنے والی نسل کے لیے کچھ بہتر چھوڑ کر جائے تاکہ اس کے لیے زندگی گزارنا قدرے آسان ہو۔ لیکن یہ بات ہر جگہ صادق نہیں آتی، جیسے میرے دیس پاکستان میں۔ پوری دنیا میں اس بات
Read more
