جسمانی ہوس اور جنسی زیادتی کے محرکات
بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کوئی نیا جرم نہیں۔ نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد صرف ہمارے ملک میں ہی نہیں بلکہ اور بھی ایسے ممالک ہیں جہاں بچے اس اذیت سے گزرتے ہوئے دم توڑ جاتے ہیں اور کئی بچوں کو تو خود…
Read more