خاکے خاکیوں کے بنتے ہیں، نوریوں کے نہیں۔۔۔۔
سنہ 2006ء میں، میں پنجاب یونیورسٹی لاہور کے نیو کیمپس میں کمیونیکیشن سٹڈیز کے شعبے میں ماسٹرز کی طالبہ تھی۔ اور انہی دنوں ایک بد بخت ڈینش اخبار نویس نے تقدسِ رسالت مآبؐ پر ناپاک حملے کی جسارت کرتے ہوئے نبئ رحمتؐ کے خاکوں کا مقابلہ منعقد کروایا اور یہ خاکے اس نے اپنے اخبارجیلنڈز پوسٹن میں شائع کروا دئیے۔ اس پر وہاں کے مقامی مسلمانوں نے احتجاج کرنا شروع کیا اور ہوتے ہوتے اس احتجاج کی لہر نے پوری
Read more
