یوم جمہوریہ سے یوم پاکستان
آج سے تریسٹھ سال قبل 23 مارچ کو ملکی تاریخ میں پہلی بار یوم جمہوریہ کے طور پر منانے کا اہتمام کیا گیا 1956 میں یوم جمہوریہ منانے کی روایت صرف دوسال ہی قائم رہی اور دوسال بعد ہی اسے یوم جمہوریہ سے یوم پاکستان میں تبدیل کر دیا گیا پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے اور اس دھرتی پر ہمارے لیے خدا کی خاص نعمت یا رحمت بھی ہے کہ ہم ایک خود مختار اور آزاد ملک میں اپنے اپنے
Read more
