قومی جذبے کو مثبت رخ دینا ناگزیر ہے
قومیت ایک ایسا نظریہ ہے جو مذہب سے زیادہ مضبوط اور طاقتور نظریہ ہوتا ہے۔ جس سے ہر فرد پیدائشی طور پر نتھی ہوتا ہے۔ فرد مذہب کو بدلنے پر پورا اختیار رکھتا ہے مگر قومیت کو بدلنا ممکن نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر فرد ایک خاص زبان، تہذیب اور رہن سہن سے جڑا ہوتا ہے جو فرد کا تعلق اپنی قوم کے دوسرے انسانوں کے ساتھ جوڑتا ہے۔ ہر انسان اپنے ہم زبان اور ہم تہذیب
Read more