صلاح الدین قتل: موت تو ہم  سب کے تعاقب میں ہے

ابھی چار، پانچ دن پہلے کی بات ہے کہ ٹی وی پر ایک خبر دیکھی اے ٹی ایم چور کے پکڑے جانے کی۔ ویڈیو دیکھ کر ہنسی بھی تھی۔ یہ بھی یاد ہے کیونکہ چور بڑے اعتماد سے کیمرہ کو دیکھ کے منہ چڑا رہا تھا۔ خبر گزر گئی، بات آئی گئی ہو گئی۔ آج کچھ دیر پہلے جسٹس فار صلاح الدین کا ٹرینڈ دیکھا تو تھوڑی حیرانی ہوئی کہ ایک چور کے لیے کیا جسٹس کی مہم چلائی جا

Read more