کانٹ کی ماورائی تحلیل

افلاطونیت کے دو ہزار سالہ سحر کو توڑتے ہوئے کانٹ نے جو عقلی تحدیدات معین کیں، اُن سے فلسفہ و فکر کو ایک نئی جہت ملی اور بعد میں آنے والوں نے نئے در وا کرنے کی کوشش کی۔ شوپن ہاور کی یاسیت کے بادل اس قدر گہرے تھے کہ اُن کا چھٹا نا گزیر تھا۔ انسانی حواس کو حواس باختہ ہو کر دیکھنے کا جُرم صرف شوپن ہاور کا ہی نہیں بلکہ اس سے پہلے بشمول گوتم کے وہ

Read more