صحرائے تھر میں موت کا راج

کوئلے ، چائناکلے، کرینٹ پتھر اور نمک کے ذخائر سے بھر پور صحرائی علاقے تھر میں ایک بار پھرقحط سالی اور خوراک کی کمی کے باعث کے موت کا راج ہے۔قطرے قطرے کو ترسے صحرائے تھر کے باشندوں پر بھوک و افلاس نے ڈیرے ڈال دیے ہیں ۔تھر کی پیاسی زمین سے پرندوں نے تو ہجرت کرلی لیکن بڑی تعداد میں مال مویشیوں کی ہلاکت کے بعد انسان بھی مرنے لگے ہےں ، ننے معصوم پھول جیسے بچے مرجھانے لگے

Read more