محبت کی بارش اور دوستی کی قوس قزح

پاکستان میں ایک ماہ کے قیام کے دوران میں اپنے ادبی دوستوں کی محبت کی بارش میں اندر تک بھیگ گیا۔ اس دفعہ وہ بارش موسلا دھار بھی تھی اور بارش کے بعد دوستی کی قوس قزح کے سات رنگ بھی چاروں طرف بکھر گئے تھے۔ دوستی کی قوس قزح کا پہلا رنگ اس وقت دکھائی دیا جب معروف افسانہ نگار فرحت پروین نے اپنے ہاں مجھے اور میری پیاری بہن عنبرین کوثر کو ایک شام پر تکلف چائے پر

Read more

رؤیت ہلال کا قضیہ

نبیﷺکا ارشاد عالی ہے : عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنھما ان رسول اللہ ﷺ ذکر رمضان فقال:لاتصوموا حتى تروا الھلال ولاتفطروا حتى تروہ فان غم علیکم فاقدروا لہ (رواہ البخاری ومسلم ) ”چاند دیکھ کر ہی روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی افطار کرو (یعنی عید مناؤ) اگر کسی وجہ سے چاند نہ دیکھ سکو تو روزہ رکھنے اور افطار کرنے کے لیے (شعبان ورمضان کے ایام کا) حساب لگاؤ۔ یعنی تیس دن پورے کرو“ رؤیت

Read more

روداد سفر حجاز(قسط سوم)

ویسے تو 9 ذو ا لحج کو میدانِ عرفات میں پہنچنا ہوتا ہے، لیکن منتظمینِ مکتب نے یہ فیصلہ کیا کہ 5 نمازیں منٰی میں ادا کرنا ضروری ہوتا ہے، وہ پوری ہو چکی ہیں اس لئےرات کو ہی ہم عرفات روانہ ہو جائیں گے۔ لہٰذا ہمیں بسوں میں بٹھا کر رات کو ہی میدان عرفات میں پہنچا دیا گیا۔ دن کی بارش کی وجہ سے ( جو کہ اب تھم چکی تھی) خیموں کی چھت ٹپک رہی تھی، قالین

Read more

ہزارہ- اب ’خوب است‘ کہنے والا کوئی بچا

پانی تقسیم چوک سے آرچرڈ ہاؤس کی طرف جانے والی سڑک پہ مڑیں تو پہاڑی کے دامن میں ڈھیروں چمکتے جگنو سامنے آ جاتے ہیں۔ کچھ تو اس قدر نزدیک کہ ہاتھ بڑھا کر مٹھی میں قید کیے جا سکیں۔ کوئٹہ میں یہ تمام جگنو ہزارہ کے نام سے جانے جاتی ہیں۔ دبیز قالینوں میں دبے گھر ان لوگوں کی درویش صفتی کے عکاس ہیں، نہ مکینوں کو کسی کی باتیں چبھتی ہیں نہ ہی گھر میں کوئی نوکدار چیز ملتی ہے۔ رات کی روٹی اسی دسترخوان میں لپیٹ کر سو جاتے ہیں اور صبح اسی سے ناشتہ کر کے نکل جاتے ہیں۔ ایک ایسے شہر میں جہاں سے 1935 ء کا زلزلہ ابھی تک گیا نہیں، ہزارہ لوگ وہ جگنو ہیں جو اپنے مخصوص ”خوب است۔ خوب است“ سے پورے شہر کو اجالتے پھرتے ہیں۔

Read more

کیا امن اور ہم آہنگی میں کلچر کوئی کردار ادا کر سکتا ہے؟

سادہ لفظوں میں کلچر یا ثقافت ایک ایسا پیچیدہ مگر باہمی مربوط مظہر ہے جس میں زبان، علوم و فنون، رویے، مزاج، ادب و آداب حتٰی کہ اختلافات، کشیدگیاں اورسب سے بڑھ کر حیات و کائنات کا مکمل تصور شامل ہوتا ہے۔ عمومی خیال کے برعکس مذہب بھی ثقافت ہی کا ایک جُزو ہوتا ہے۔ گزشتہ دو صدیوں میں کلچر اور اِس کے گُوناگُوں پہلوؤں پر بہت کچھ لِکھا اور سوچا گیا ہے۔ کئی نطریات تخلیق کیے گئے ہیں جِن

Read more

سر لامکاں پہ طلب ہوئی

مکاں سے لا مکان تک کے سفر کا یہ کیسا بھید ہے جسے عقل انسان آج تک سمجھنے سے قاصرہے کہ بستر بھی گرم دروازے پر لگی رنجیر بھی اسی طرح ہلتی رہی گو یا ابھی کو ئی اٹھ کر با ہر گیا ہو۔ سا ئنسی علم کے مطابق تو یہ راستہ اربوں کھربوں سالوں پر محیط ہو نا چاہیے تھا یہ سفر جس میں عالم بالاسے خالق کا ئنات نے ملاقات کا سندیسہ بھیجا۔ سو ئے منتہیٰ کو نبی

Read more

نکاح نامے سے ‘ورجن’ (کنواری) کا لفظ ہٹائیں: بنگلہ دیش سپریم کورٹ

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے مسلم میرج ایکٹ کے سلسلے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے میریج سرٹفکیٹ (نکاح نامے) سے ورجن کا لفظ ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ کورٹ کا کہنا ہے کہ شادی کے سرٹیفکٹ پر عورت کے لئے استعمال ہونے والا لفظ غیر انسانی، غیر اخلاقی اور ذومعنی ہے۔ جنوبی ایشیئا کے بیشتر ممالک میں مسلم میرج لا کے تحت عورت کے لئے نکاح نامے میں تین درجے بنائے جاتے ہیں، پہلا کنواری (ورجن)

Read more

شوہر کے سامنے منہ بند رکھو، روٹی نہیں بنا سکتیں تو شادی نہ کرو: مسز خان کا ویڈیو وائرل

کراچی کی معروف سماجی کارکن مسز خان نے ان خواتین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جو گھریلو امور کی انجام دہی کو ایک طعنہ سمجھتی ہیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے مسز خان نے کہا کہ ہمارے زمانے میں عورت کو شروع سے سمجھایا جاتا تھا کہ اپنی زبان زیادہ مت چلاﺅ کیونکہ اگر عورت منہ زور ہوجاتی ہے تو معاملات بگڑتے ہیں۔ آج کی عورت ساس اور شوہر پر حکمرانی کرنے کی

Read more

مسجدِ اقصی کی اہمیت وفضیلت

ہم جسے عام طور پر ”مسجد اقصی“ کہتے ہیں، اسے اور بھی دوسرے ناموں مثلا: ”المسجد الأقصی“ اور ”الحرم القدسی الشریف“ وغیرہ سے جانا جاتا ہے۔ یہ تاریخی مسجد، فلسطین کے شہر یروشلم (القدس) میں واقع ہے، جو ان دنوں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے قبضے میں ہے۔ یہ مسجد مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے تقریبا سولہ یا سترہ مہینے تک مسجد اقصی کی طرف رخ کرکے

Read more

زکوٰۃ کی فرضیت اور آداب

قرآنی احکامات اور تعلیمات پیغمبر سے یہ بات کھل کر سامنے آ جاتی ہے کہ انسان نہ تو اپنی جان کا خود مالک ہے، اور نہ ہی صرف کرنے والے اموال کا، بلکہ یہ سب اللہ کی عطا کردہ ہیں، جس میں رب تعالیٰ نے اپنے بندوں کو تصرف کا اختیار دے رکھا ہے۔ اسلام یہ باور کروانا چاہتا ہے کہ نہ تو مال دار از خود مال دار ہوا، اور نہ غریب از خود غریب، بلکہ یہ مالک دو

Read more

رمضان المبارک کے آداب

اللہ تعالیٰ کے فضل سے مسلمانان عالم کو ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک کے بابرکت ایام نصیب ہوئے ہیں، اور خوش قسمت ہوں گے وہ لوگ جو ان دنوں سے بھرپور فائدہ اٹھا کر اپنے رب کا قرب، اس کی خوشنودی، اس کا رحم اور فضل اور برکتیں تلاش کریں گے جو ان بابرکت ایام میں اللہ تعالیٰ نے مقدر کر رکھی ہیں۔خود رسول اللہ ﷺ نے رمضان المبارک کے ایام اور اس بابرکت مہینہ کی عظمت اور شان اس طرح بیان فرمائی ہے۔عظمت رمضان:حضرت سلمان فارسیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ کو ہم سے خطاب فرمایا:اے لوگو! تم پر ایک بڑی عظمت اور شان والا مہینہ سایہ کرنے والا ہے۔ ہاں! ایک برکتوں والا مہینہ جس میں ایک ایسی رات ہے جو ثواب و فضیلت کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے روزے فرض کیے ہیں اور اس کی رات کی عبادت کو نفل ٹھہرایا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ مہینہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے۔ اور یہ ہمدردی اور غم خواری کا مہینہ ہے اور ایسا مہینہ ہے جس میں مومن کا رزق بڑھایا جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Read more

کیپٹن صفدر دبئی میں موجود مبینہ زوجہ ثانی کو جواز بنا کر این آر او مانگ رہے ہیں: عامر لیاقت حسین

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے دوسری شادی کر رکھی ہے اور وہ اسی کی بنیاد پر این آر او حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ "سہ جہتی این آر او مانگے جا رہے ہیں۔ کیپٹن صفدر کوشش کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ میں

Read more

کربلائے معلیٰ کی زیارت اور ایران میں محرم

میرے دادا جان (1892-1963 ) ایک سیلانی آدمی تھے۔ غلام محمد نام تھا لیکن بابو غلام محمد مظفر پوری کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس کا چپہ چپہ دیکھا ہوا تھا۔ اس کے علاوہ بسلسلہ ملازمت برما، ایران، عراق اور مشرقی افریقا کے ممالک (کینیا، یوگنڈا اور تنزانیہ) میں ان کا قیام رہا تھا۔ افریقا میں قیام کے دوران ہی (1938-46) انہوں نے اپنی سوانح لکھنا شروع کی تھی

Read more

امریکی یہودی ربی کا جنسی اسکینڈل: متاثرہ خواتین کے لئے 1.425 کروڑ ڈالر زرِ تلافی پر تصفیہ

امریکا میں واشنگٹن کے ایک یہودی معبد کے ربی کی گھناؤنی حرکت کا شکار ہونے والی خواتین چار یہودی تنظیموں کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط کے نتیجے میں زرِ تلافی کے طور پر 1.425 کروڑ امریکی ڈالر کی رقم حاصل کرنے کی حق دار ٹھہری ہیں۔ مذکورہ ربی کئی برسوں تک مذہبی رسم کے طور پر کیے جانے والے غسل کے دوران ان خواتین کی خفیہ وڈیو بناتا رہا تھا۔ سمجھوتے میں 150 سے زیادہ خواتین شامل ہیں جن کے بارے

Read more

پردہ بکارت، موٹر سائیکل اور جنسی تعلیم

موٹر سائیکل متوسط طبقے کے لئے ایک کفایتی سواری ہے۔ ملک میں ٹرانسپورٹ کے نظام کی زبوں حالی کے باعث غریب اور متوسط طبقہ موٹر سائیکل پر مع اہل و عیال سفر کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ یوں تو قیام پاکستان سے ہی مرد و زن سائیکل کی سواری کرتے چلے آئے ہیں۔ اوریہ کوئی معیوب بات بھی نہیں سمجھی گئی۔ مسئلہ مگر ہماری قوم کا ہمیشہ یہ رہا کہ فرنگیوں کی ایجاد کردہ مشین تو قبول کرلیتے ہیں

Read more

دعوت اسلامی کے سربراہ اور ممتاز ٹیلی ویژن اسلامی اسکالر مولانا الیاس قادری کی لندن میں جائیداد کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عبدالشکور  نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف عالم دین اور دعوت اسلامی کے سربراہ  مولانا الیاس قادری کے بھی لندن میں فلیٹس ہیں۔ تاہم اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عبدالشکور نے اپنے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ دعوت اسلامی کے سربراہ مولانا الیاس قادری کے لندن میں فلیٹس کی مالیت ایک اعشاریہ 2 ملین پاؤنڈز (پاکستانی کرنسی میں تقریباً بیس کروڑ

Read more

امام مالک اور ادب رسولﷺ

جلیل القدر تابعی امام مالک بن انس آئمہ اربعہ کے جیّد امام۔ جن  کے پیروکار مالکی کہلاتے ہیں۔ امام مالک کی شخصیت پر قلم اٹھانا کچھ لکھنا میرے بس کی بات نہیں۔ پیشتر اس کے کچھ لکھوں اپنی کم علمی۔ کج فہمی کی معافی چاہوں گا۔ نہ تو میری کوئی ہستی ہے نہ ایسا علم و فہم و ادراک۔ بس جو کچھ لکھ رہا ہوں بہت حساس موضوع ہے اس لیے خدانخواستہ اگر کہیں کجی رہ جائے۔ کوئی کمی کوتاہی

Read more

مساوات، انسان دوستی اور مذہب

اجیت کمار عظیمی سے میں نے پوچھا بھائی آپ یہاں کیا کررہے ہیں اور اپنے نام کے ساتھ عظیمی آپ نے کیوں لگا لیا؟ ؟یہاں نہ تو بھگوت گیتا پڑھی جاتی ہے نہ کسی لکشمی کی پوجا ہوتی ہے۔ کہنے لگے بھائی ہمیں یہاں مذہب کی نہیں انسانیت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ہمیں یہاں بلانے والے یہ تعلیم دیتے ہیں کہ انسان کو اس کے خالق نے اس دنیا ( عالم ناسوت) میں کیوں بھیجا ہے !اس دنیا میں

Read more