مقتل کی رات اور چائے کی پیالی
رات کے قریب دو بجے، وہ چائے کی پیالی ہاتھ میں لئے دالان میں داخل ہوا، لیکن اتنی دیر میں چائے طلب کرنے والے کے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگ چکی تھی اور انہیں پھانسی گھاٹ کی طرف لے جانے کا وقت ہو چکا تھا۔ یہ منظر 4 اپریل 1979 کا ہے، جس روز ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر کھینچا گیا، جبکہ ابھی وہ اپنی عمر کے صرف باونویں (52) سال میں داخل ہوئے تھے۔ بھٹو صاحب نے اپنے
Read more
