حج کا فلسفہ

 الفت، محبت اور عشق کے لطیف عناصر ابتداء ہی سے انسانی فطرت کامسلمہ جزو ہیں جن کے وجود اور حقیقت سے کسی دور میں انکار نہیں کیا گیا اور وقتاً فوقتاً ان کا اظہار کسی نہ کسی صورت میں ہوتا چلا آرہا ہے۔ دنیائے فانی میں قدم رکھنے کے بعد انسان کواپنی کمزوری اور محتاجی کا احساس ہوا اور اسے معلوم ہوگیا کہ الہامی ہدایت، خدائی علم اور معاشرتی اصولوں کے بغیر اس کی تعلیم ناقص اور سوچ نامکمل ہے۔

Read more