مسٹر وزیر اعظم تقریر سے آگے کیا ہے
عمران خان کی اقوام متحدہ کے چوہترویں اجلاس میں تقریر پر ملک میں خاص طور بہت زیادہ بحث ہورہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی یہ تقریر کئی لحاظ سے یادگار ہے۔ ایک تو یہ اس وقت ہوئی جب کشمیر میں بھارت کم و بیش دو ماہمیں کرفیو لگا کر کشمیریوں کی زندگی اجیرن کررہا تھا، دوسری اس وقت جب عالمی طاقتیں اسلحے اور اپنی معیشت کے زور پر دیگر ملکوں خاص طور پر ایران کو دھمکیاں دے رہی
Read more
