نصیبوں جلی
” نصیبوں جلی“ بچپن میں یہ لفظ پڑھا اورُ سنا مگر مطلب سمجھ میں نہ آسکا لڑکپن اور جوانی کی لا اُبالی طبیعت نے تو ہنس کر اس بہت بڑے لفظ کو چھوٹا سا سمجھ کر تمسخرانہ ہنسی میں اُڑا دیا مگر آہستہ آہستہ زندگی کے مشاہدات نے اس لفظ کے معانی سکھا دیے۔ بیٹی اپنی پیدائش سے پہلے پیٹ لکھائی کی رسم کی بھینٹ چڑھتی ہے، پیدائش کے بعد بھائیوں کے لئے قربانیاں دینا اُس کی زندگی کی ابتدا
Read more
