نواز شریف کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا
اگر آپ پچھلے پانچ سال کے دوران پاکستان کے سیاست میں ہونے والے واقعات کا یک طرفہ ہوئے بغیر تجزیہ کریں تو آپ اس بات سے اتفاق کریں گے کہ عمران خان نے ہر مشکل موقع پر نواز شریف کی مدد کی، جس پر نواز شریف کو جانے سے پہلے ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا۔ سیاست میں بند گلی میں جانے کی گنجائش نہیں ہوتی لیکن نواز شریف ہو یا عمران خان، سب ہی غلطی کر جاتے ہیں۔
Read more
