کرونا اور ہماری عادات
چین سے شروع ہونے والا کرونا وائرس پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے پوری دنیا کی معیشت جمود کا شکار ہو گئی ہے، صحت کا نظام شدید دباؤ میں ہے۔ کرونا ہمیں کچھ اور سکھائے نہ سکھائے لیکن ہاتھ دھونے کی عادت ضرور ڈال کر جائے گا۔ دین اسلام جس کے مطابق صفائی نصف ایمان ہے اس دین کے ماننے والے پاکستانیوں کے گلی محلوں میں روز بروز بڑھتی گندگی اور غلاظت کے ڈھیر دیکھ کر
Read more
