عالمی طاقتیں اور مسئلہ کشمیر

شاید دنیا کا سب سے مشکل کام حقائق کا سامنا اور اس کو لبوں پر لاکر اس کا اظہار کرنا ہے۔ خواہ جو بھی ہو، حقائق کے بغیر کوئی بھی فیصلہ کرنا یا ان کا تجزیہ کرنا کافی کٹھن ہوسکتا ہے یا اگر مغالطے پر کوئی فیصلہ صادر بھی کیا جائے تو وہ زیادہ دیرپا ثابت نہیں ہوسکتا اگر وقتی طور پر ٹھیک بھی نکلے لیکن آخر میں اس کے اثرات کافی تباہ کن اور اور لرزہ خیز ہوسکتے ہیں

Read more