یونیورسٹی کی زندگی

ہر طالب علم کی زندگی میں یونیورسٹی کے چار سے پانچ سال نہایت اہم اور فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں، چاہے طالب علم کا تعلق کسی بھی شعبے سے ہو۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 2022 ء میں تقریباً 44 لاکھ نوجوانوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ پاکستان میں ایک دیرینہ سوال ہمیشہ زیرِ بحث رہا ہے کہ آیا یونیورسٹی صرف ایک

Read more

پاکستان میں پانی کی قلت۔ ایک بڑا مسئلہ

پاکستان کو قدرت نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے یہاں چار موسم (گرمی، سردی، خزاں، بہار) ، بلند ترین پہاڑ، سرسبز خوبصورت وادیاں اور چشمے اور وافر آبی ذخائر موجود ہیں۔ پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا آبپاشی کا نہری نظام بھی موجود ہے لیکن اس کے باوجود حیرت کی بات ہے کہ آج پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پاکستان کی معیشت کا بیشتر حصہ زراعت پر منحصر ہے اور یہاں کے کسانوں کا

Read more