ایک اور متوقع آپریشن کی تیاریاں
حکومت کی جانب سے ایک بار پھر خیبر پختونخوا میں آپریشن کی منظوری ہو چکی ہے جس سے اہالیان پختونخوا میں انتہائی خوف ہراس، بے چینی، اور غم و غصہ پیدا ہوا ہے۔ یہ صورتحال عوام اور مقتدر حلقے دونوں کے لئے اچھے نہیں ہیں۔ مقتدر حلقے یہ دعویٰ کر رہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر تیزی سے دہشت گردی پھیل رہی ہیں، میرے خیال سے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتی۔ ہم خود ہی دیکھ رہے
Read more
