برسرروزگار عورت کے مسائل
دو دن پہلے پارک میں دوران چہل قدمی ایک دوست دوسرے کو بتا رہا تھا۔ کہ ہم دونوں میاں بیوی کی تنحواہ سے گھر کا گزارہ بہت اچھا چل رہا ہے۔ دوسرا دوست سوال کرتا ہے کہ کتنا خرچا ہوتا ہے تمہارا ایک مہینے میں؟ ہمارا 70 ہزار خرچ ہو تا ہے۔ راشن، بچوں کی فیس، اور ہمارے دفتر آنے جانے کا خرچ ملا کر۔ میری بیوی کی تنخواہ 65 ہزارہے میں اس کو مہینے کا 5 ہزار اور دے
Read more

