کیا ایک زرداری خیبر پختونخوا میں بھی بھاری ہے؟
اوریا مقبول جان صاحب ایک مشہور و معروف بیروکریٹ رہ چکے ہے۔ آج کل کالم لکھتے اور ٹی وی پر پروگرام کرتے رہتے ہیں بلکہ کچھ ستم ضریف تو کہتے ہے کہ اوریا صاحب ریٹائرمنٹ سے پہلے ڈرامے لکھا کرتے تھے اور ریٹائرمنٹ کے بعد ڈرامے کرتے رہتے ہیں۔ اوریا صاحب نے چند سال پہلے ایک کالم لکھا تھا جس میں پاکستانی عوام کو خوشخبری دی گئی تھی کہ ستارہ شناسوں کے مطابق پاکستان پر چھائی ہوئی نحوست 27 دسمبر
Read more