یورپ سیکولر ازم کی وجہ سے ترقی کر گیا

"یورپ سیکولر ازم کی وجہ سے ترقی کر گیا”۔ یہ ہے وہ جملہ جو اکثر سیکولرز اور لبرلز کی طرف سے دہرایا جاتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہمیں بھی ترقی کے لیے سیکولر ازم نافذ کرنا چاہے لیکن یہ پورا سچ نہیں ہے ان کی ترقی کی وجہ افریقہ ایشیا اور امریکہ سے لوٹی ہوئی دولت ہے۔ امریکہ کی دریافت سے پہلے یورپ میں انتہا کی غربت تھی کیونکہ تجارتی راستہ سلطنت عثمانیہ نے قسطنطنیہ کی

Read more