عورت آدھی نہیں ہے
یہ بات تو اکثر لوگ جانتے ہیں کہ موجودہ دور میں نظر آنے والی سائنس و ٹیکنالوجی ، صنعت، طب ، عمرانیات اور فنون لطیفہ کے شعبوں کی ترقی اصل میں زمانہ قدیم میں شروع ہونیوالی زرعی سرگرمیوں کی مرہون منت ہے ۔ اس حقیقت سے شاید بہت کم لوگ آگاہ ہیں کہ اس زمین پر زراعت کی بنیادیں مادرانہ جذبہ کے تحت عورت ذات نے اپنے ہاتھوں سے رکھی تھیں۔اس پس منظر میں یہ بات بلا مبالغہ کہی جاسکتی
Read more


