ایک اکیلی بڑھیا کی کہانی
دن کے کنارے شام کے ساحل سے جا ملے تھے اور اندھیرا پوری طرح سے طاری ہونے کے قریب تھا، لاہور کی سڑکوں پر حسب معمول رش کافی سے زیادہ تھا، پیدل چلنے والوں کو سڑک قدرے توقف سے رک کر پار کرنا پڑتی تھی، میں کہ جس کی یونیورسٹی بس چھوٹ چکی تھی سڑک پر پیدل چلنے والوں کے ہمراہ اپنے خیال کے مطابق جسے سڑک پار کرنے میں ماہر پاتی اُس کے ساتھ جلدی سے بھاگ کر سڑک
Read more
