مال روڈ کی ایک جھلک
لاہور شہر میں رہنا، اس پر دہائیوں پہلے لکھی گئی تحریروں کو پڑھنا اور ان جگہوں پر خود کو روک کر ماضی و حال کو محسوس کرنا بڑی دلچسپ بات ہے۔ اس شہر کا ہر کوچہ اپنے اندر صدیوں کی تاریخ رکھتا ہے جو تہذیب کے عروج و زوال کا ایک طویل منظر پیش کرتا ہے۔ ایسے ہی مال روڈ جسے شاہراہ قائداعظم بھی کہتے ہیں ریاست پاکستان میں اکیسویں صدی کے طبقاتی تضاد کا آئینہ ہے جس کی زنجیر
Read more
