آزاد گھوڑے اور متوقع وزیر اعظم کی بگھی

گھوڑا وفادار اور انسان دوست جانور ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ اس کی انسان سے دوستی اور وفاداری شروع کب ہوئی۔ ارتقائی محققین فرماتے ہیں کہ پہلا گھوڑا آج سے کوئی ساڑھے پانچ کروڑ سال قبل کرہ ارض پر نمودار ہوا ہو گا۔ عربی اور ترکی نسل کے گھوڑے دنیا میں بہترین تصور کیے جاتے ہیں۔ گھوڑے کو استعمال میں لانے کے لیے باقاعدہ سدھانا پڑتا ہے لیکن گھوڑوں کو سدھانے کی تاریخ جاننے کے لیے کون انسانی تہذیب

Read more

سب اچھا چل رہا ہے بھئی ٹینشن نہیں لینے کا

پاکستان میں سب اچھا چل رہا ہے بھئی ٹینشن نہیں لینے کا۔ چوکیدار سے لے کر صدر مملکت تک سب ادارے آئینی حدود میں کام کر رہے ہیں اور اپنی استعداد سے بڑھ کے کر رہے ہیں۔ فوج بیرکوں میں ہے، کچھ ملک و قوم کے دفاع کے لئے ردِ فساد کرنے میں برسرپیکار ہے۔ عدالتیں راتوں کو بھی لگ رہی ہیں اور جج صاحبان راتوں کو نیند بھری آنکھوں سے اپنی حیثیت سے بڑھ کر انصاف کا بول بالا

Read more

روحانی اور سیاسی بوسے

میڈیا میں چند دن قبل بوسوں کی گونج سنائی دیتی رہی ۔ اردو شاعری میں شعراء کرام نے محبوب کے لب و رخسار پر ہزار ہا غزلیں اور دیوان لکھ مارے ہیں۔ ساری ساری عمر محبوب کے لب و رخسار کی قصیدہ گوئی کرتے قبروں میں اتر گئے لیکن اکثریت نے قسمت ایسی پائی تھی کہ کبھی محبوب نے جناب شاعر کو گھاس تک نہ ڈالی۔ حضرت غالب تو یہ کہتے کہتے ہی چل بسے کہ: غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے

Read more