الیکشن ویکسین

ذرا سوچیے! کیا مسائل کا حل الیکشن ہے؟ وہی دو سو خاندان میوزیکل چیر گیم کھلیں گے پی ٹی آئی سے پی پی پی اور پی پی پی سے نون لیگ یعنی پھر وہی لوگ پارلیمنٹ اور سینٹ میں ہوں گے اور اپنے آقا آئی ایم ایف سے بھیک مانگ رہے ہوں گے غریب عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ لاد رہے ہوں گے۔ میرا ایک دوست بہت انقلابی ہے کچھ دن پہلے وہ کسی چوہدری کے لیے ووٹ مانگنے

Read more