فطرت کا تحفظ اور کاربن ٹیکس

تحریر: ڈاکٹر محمد زمان (ترجمہ: سعدیہ اسلم) پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، آج ہر تیسرے فرد کے پاس اپنی ذاتی گاڑی یا موٹرسائیکل موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد میں 1.5 لاکھ تک اضافہ ہو چکا ہے جبکہ 2030 تک ان گاڑیوں کی تعداد 18 لاکھ تک پہنچ جانے کا خدشہ ہے۔ حالیہ عرصے میں پورے ملک میں بڑھتی ہوئی گاڑیوں کی وجوہات متعارف کروائی جانے والی وہ مختلف

Read more

ٹریفک حادثات اور پیدل چلنے والوں کے رویے

دنیا میں پیدل چلنے والے لوگ سڑک پر سب سے زیادہ اہم تصور کیے جاتے ہیں، ایک اندازے کے مطابق کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً 22 فیصد افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جبکہ لاکھوں لوگ شدید زخمی اور عُمر بھر کے لیے معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ ٹریفک حادثات میں پیدل چلنے والوں کا رویہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ پیدل چلنے والوں کی سیفٹی میں انسانی رویہ جات، مواقعاتی عوامل اور باقی عمومی عوامل ایک دوسرے کے ساتھ مُنسلک ہیں۔

Read more