پھپھو کی پسند
گلدشتہ۔ گلدشتہ۔ گلدشتہ۔ امی کی آواز غوری میزائل کی طرح دل کو چھلنی کر رہی تھی۔ اس لمحے ہمیشہ کی طرح دل میں خواہش ابھری اپنا نام رکھنے والے کو امریکہ کے حوالے کر دوں یا شمالی کوریاکے متنازعہ ایٹمی میزائلوں کا رخ اس کی جانب موڑ دوں۔ بھلا کوئی اتنی خوبصورت بچی کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہے؟ سوچ سمجھ کر بامعنی نام رکھنے کے بجائے فہد مصطفی کی طر ح ناموں کی پرچیاں نکالی جائیں۔ نام لکھنے
Read more
