لڑکی کو تعلیم دینا قوم کو تعلیم دینے کے مترادف ہے
تمام افراد کے لیے عالمگیر، جامع، مساوی اورشمولیتی تعلیم پائیدارترقی کا ایک انتہائی اہم ہدف ہے۔ اس چیزپرناقابل تردید اتفاق رائے ہے کہ عالمی وقومی سطح پر تمام افراد کو مساوی و معیاری تعلیم اوراستعداد سازی کے مواقع کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ تعلیم ایک بنیادی انسانی حق ہے اوراسے کسی بھی قوم کی پائیدارنمو اورترقی سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ دنیا بھر میں اس بات کو یقینی بنانے کی اجتماعی کوششیں کی جارہی ہیں کہ 2030 تک
Read more
