خوابوں کی حقیقت: امن اور ترقی کی تلاش
ہر انسان کا خواب ہوتا ہے کہ وہ ایک ایسے معاشرے میں جیے جہاں امن ہو، سہولت ہو، تعلیم ہو، اور ترقی کے مواقع ہر فرد کے لیے یکساں ہوں۔ میں بھی انہی خوابوں کے ساتھ جیتا ہوں کہ میرے علاقے میں پائیدار امن ہو، میرے گاؤں کے بچے جدید تعلیم سے محروم نہ رہیں اور ہر شخص باعزت زندگی گزار سکے۔ عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران میں اپنے آبائی گاؤں ”دوسلی، نارتھ وزیرستان“ گیا، جہاں میں نے تقریباً تین
Read more
