شریف قیادت کی ن لیگ پر گرفت کمزور پڑ رہی ہے ؟

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر کے طور پر خواجہ آصف اور چیئرمین پبلک سروس کمیشن کے منصب کے لئے  رانا تنویر حسین کی نامزدگی کے بعد عام تاثر یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاید مسلم لیگ ن میں سے شریف خاندان اور خصوصاً شہباز شریف کا کردار کم ہوا ہے اور ن لیگ کی دوسری سطح کی قیادت کو آنے والے حالات میں قیادت کا موقع ملے گا اور شریف قیادت کی جماعت اور

Read more

کیا جہانگیر ترین اور شاہ محمود کی زبان بندی کارگر ہو سکے گی؟

وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے درمیان جاری کشمکش اور تناؤ کی کیفیت کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں اور وزراء کو اس حوالے سے بیان بازی سے روک دیا ہے اور واضح کر دیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں کون آ سکے گا یا کون نہیں یہ فیصلہ کرنا وزیراعظم کا استحقاق ہے۔ البتہ انہوں نے دونوں رہنماؤں کے حوالے سے کہا کہ ان کی رائے کو اہم سمجھا

Read more

چودھری نثار علی کے لیے شہباز شریف آخری حد تک گئے

مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے مقابلہ میں اپنے پارٹی امیدوار دستبردار کرانے کے آپشن پر نظرثانی کرتے ہوئے این اے 59 کیلئے راؤ قمر اسلام اور این اے 63 کیلئے ممتاز خان کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں اور واضح کیا کہ ایک شخص جس نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دی اور پارٹی ڈسپلن میں رہنے سے انکار کیا، اسے ٹکٹ جاری کرنے ، اس کے مقابلہ سے امیدوار دستبردار کرانے اور

Read more

زعیم قادری: اندرونی کہانی کیا ہے؟

چودھری نثار علی کے بعد پنجاب سے پارٹی کے رہنما زعیم الحسن قادری کی جانب سے پارٹی لیڈر شپ سے بغاوت یہ ظاہر کر رہی ہے کہ کچھ نہ کچھ جماعت کے اندر پک رہا ہے۔ جس کی تشخیص اور علاج لیڈر شپ سے ممکن نہیں بن رہا اور مشکل کی اس گھڑی میں پارٹی کے مخلص اور جدوجہد کے ساتھیوں کا مسلم لیگ ن سے کنارہ کشی اور بغاوت خود پارٹی لیڈر شپ کے لئے چیلنج اور جماعت کے

Read more