پانی بہتا رہنے دیں
کہتے ہیں کہ پانی جب نہ بہے تو اس میں کائی لگ جاتی ہے۔ اس پانی سے بدبو آنے لگتی ہے۔ کہتے کیا ہیں سچ ہی تو ہے۔ بہتا پانی ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ تعریف کیے بغیر بندا رہ نہیں سکتا۔ ہمارے ہاں پچھلے دنوں کئی ایک ایسے واقعات ہوئے کہ جنہیں سن کر اور دیکھ کر آدمی لرز اٹھتا ہے۔ چھوٹی بچیوں کے ساتھ زنا، چلتی لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، کئی ایک کو ریپ کرنے کے بعد مار
Read more
