شہباز شریف لندن کی سڑک سے ۔۔کرانچی تک
دس سال سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پر راج کرنے والے شہباز شریف کراچی آئے تو درجنوں گاڑیاں ان کی تقلید میںشہر قائد کی سڑکوں پر دندناتی پھر رہی تھیں ۔ میں دفتر پہنچی تو ڈیسک پر بیٹھتے ہی خبر سامنے تھی ۔شہباز شریف لاؤ لشکر کے ہمراہ کراچی کے دورے پر ۔ الیکشن مہم کا آغاز کردیا ۔ مجھے یہ سب دیکھ کر ہنسی آگئی ۔ یہ وہی شہباز شریف تھے جو چند دن پہلے لندن کی
Read more
