نسل پرستی کا گرداب

دیکھا جائے تو اب تک تاریخ  بنی نوع  انساں کے موضوع پر لاتعداد کتب لکھی جاچکی ہیں۔ ہردور کے سوچ کار اور علم التاریخ کے سائنسدانوں نے ابتدائی انسان کی زندگی کے عمومی حالات کا نقشہ اپنے حساب سے کھینچنے کی کوشش کی تاکہ آج کے انسان کے اہم رحجانات کو سمجھا جاسکے۔ مگر تاریخ دانوں کی اکثریت اس امر کی قائل دکھائی دیتی ہے کہ پہلے پہل کے انساں گروہ کی صورت میں رہتے، شکار کرتے، مل کر دفاع

Read more