استاد اور معاشرہ

استاد اور معاشرہ۔ ثاقب سلطان بلگن تعلیم کسی بھی قوم اور معاشرے کے لئے ترقی کی ضامن ہے یہی تعلیم قوموں کی ترقی اور زوال کا سبب بنتی ہے تعلیم حاصل کرنے کا مقصد صرف سکول، کالج اور یونیورسٹی وغیرہ سے کوئی ڈگری لینا نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ تعمیر اور تہذیب سیکھنا بھی شامل ہے تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور اقدار کا خیال رکھ سکے۔ استاد کا کردار: بنیادی طور پر تعلیم کا مرکز اور حقیقی بنیاد

Read more