پاکستان سے کافرستان تک۔۔وادی کیلاش کا سفر۔۔۔
چند ہفتے قبل پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے صدر ملک سیلمان کا فون آیاکہ فیڈریشن کچھ کالم نگاروں ،اینکرزاورصحافیوں پر مشتمل وفد کو وادی کیلاش لے کر جانا چاہتی ہے آپ کا کیا ارادہ ہے؟ میں نے کہا جناب میں کافرستان دیکھنے کے لیئے ضرور جاؤں گا۔ ویسے بھی پاکستان کے پہاڑوں اور مختلف ثقافتوں کو دیکھنے کا میرا شوق مجھے پورا سال چین سے نہیں بیٹھنے دیتا۔ جونہی میں نے سفر کا ارادہ کیا تو پتہ چلا کہ جانے
Read more
