جماعت اسلامی کی شکست کے اسباب
جماعت کے لیے آئیڈیل سیچوئشن یہ تھی کہ قیادت الیکشن سے ٹھیک دو سال پہلے (اسلامک فرنٹ ٹائپ پلیٹ فارم زیادہ مناسب ہوتا) کارکنان کو اپنے پرچم و نشان کی واضع ہدایت کے ساتھ متحرک اور یکسو کرتی، پھسپھسی مفاہمتی اور دوغلی سیاست کے بجائے کرپٹ مرکزی حکومت کے خلاف عوامی تحریک برپا کرتی، با اثر دیانتدار لوگوں کو پارٹی میں شامل کرتی (کے پی کے میں کچھ کام ہوا بھی) تو الیکشن کے موقع پر جماعت کے تمام ووٹرز،
Read more