اعلی تعلیم یافتہ بے روزگار شہزادے اور شہزادیاں

یہ اکتوبر 2017 کی بات تھی جب ہماری ماسٹر کلاسز کا آغاز ہوا۔  دل میں بہت خوشی اور اطمینان تھا کہ اللہ نے اس منزل تک پہنچایا جہاں تک بہت کم لوگ پہنچ پاتے ہیں۔ تاہم نٸے کلاس فیلوز سے ملاقات ہوٸی ایک دوسرے سے تعارف ہوا۔ اساتذہ کرام بھی تعارفی کلاسز کے لیے کلاسز میں آنے جانے لگے۔  اتنے میں ایک نوجوان استاد کلاس میں داخل ہوٸے اور انہوں نے لڑکوں کی طرف اشارہ کر کے کہا کیا آپ

Read more