پاکستان، بنگلہ دیش سے کیوں پیچھے رہ گیا؟

پاکستان اور بنگلادیش، جنوبی ایشیاء کے دو ملک جو کے 1971 سے پہلے ایک ساتھ بحیثیت ایک قوم کے رہتے تھے، یعنی مشرقی اور مغربی پاکستان۔ 1971 میں بنگلادیش نے پاکستان سے آزادی حاصل کر کے ایک الگ ملک کی حیثیت حاصل کی۔ اس وقت پاکستان بنگلادیش سے 70 فیصد زیادہ امیر تھا۔ لیکن اب بنگلادیش پاکستان سے 45 فیصد زیادہ امیر ہو چکا ہے۔ فی کس آمدنی میں بنگلادیش نہ صرف پاکستان سے بلکہ بھارت سے بھی زیادہ اقتصادی

Read more