عمران خان، نیا گلگت بلتستان اور پرانے کھلاڑی
اس دن اتفاق سے فارغ وقت بھی تھا اور بجلی بھی؛ یوں ہمیں بھی عمران خان کی تقریر دیکھنے اور سننے کا موقع ملا۔ ٹی وی دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا بالآخر عمران خان نے وکٹری اسپیچ کر ہی دی اور وہ خواب پورا ہوا، جن کا ان کو کم و بیش دو دہایوں سے انتظار تھا۔ ایک دبی خواہش تھی کہ جب بھی خان صاحب کو جیت ملے تو اتنی اکثریت سے ملے کہ وہ اپنے دعوؤں کو عملی
Read more
