سلیم رضا ٹھاکر کا پنجابی ناول: ’مانتا‘

مانتا ناول کا آغاز بالکل تنہائی کے سو سال کی مانند ہوتا ہے، یعنی ایک اہم واقعہ جس کی نسبت سے کہانی کا آغاز ہو۔ ہم عہد نامہ عتیق کی کہانیوں میں بھی یہ طرز تحریر پاتے ہیں۔ کہ کس طرح ”عظیم سیلاب“ سے پہلے کی دنیا اور اس کے بعد کی دنیا۔ بالکل جادوئی حقیقت نگاری کی طرز پرایک ایسا برگد کا درخت جس کی چھاؤں میں بیٹھ کر پورے گاؤں کی آبادی مع چرند و پرند اپنی زندگی

Read more