سیل فون نے ہماری زندگی بدل دی

پاپا کے اینڈرائڈ سیل فون سے مما کے کافی تحفظات تھے ان کے درمیان اس معاملے پر اکثر بحث و تکرار ہوتی رہتی تھی۔ پاپا کے ہاتھ میں سیل فون دیکھتے ہی ماما کا پارہ اٹھنے لگتا، ان کا لب و لہجہ تند و تیز ہو جاتا۔ ” کوئی فیملی ٹائم بھی ہوتا ہے۔ آپ تو ہر وقت ہی۔ اللہ جانے کیا ہے اس میں۔ جب دیکھو موبائل فون پر۔ رات ایک بجے میری آنکھ کھلی۔ اس وقت بھی آپ

Read more