چاند سی دلہن

”چاند کے اوپر جاؤں گا چاند سی دلہن لاؤں گا“ یہ وہ مشہور جملہ ہے جو عموماً ماؤں، دادیوں اور نانیوں کو بولنا سیکھتے بیٹوں، پوتوں اور نواسوں کو گود میں اٹھا کر ترنم سے گنگنانا یا بولنا سکھاتے ہم میں سے اکثر نے دیکھا ہے۔ دوسرا مشہور جملہ ”میں اپنے لال کے لئے چاند سی دلہن لاؤں گی“ تو اب بھی رائج الوقت ہے جو بیٹے کے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے سے بھی پہلے اس کی سماعتوں

Read more