کرکٹ ٹیم کی ناکامی اور کھلاڑیوں کی نفسیاتی الجھن”ارگو فوبیا”۔

ایشیا کپ کی ناکامی نے ناقدین کو ایک بار پھر مصروف کردیا ہے۔ بنگلہ دیش سے شکست کو پندرہ منٹ بھی ٹھیک سے نہ گزرے تھے کہ ہر سطرنے زہراور لفظ نے قہر اگلنا شروع کردیا۔ دکھ یقیننا اپنی جگہہ لیکن حسب روایت اصل وجہ کے بجائے ٹیم کو ہی کوسا جاتا رہا۔ اس بات کی تہہ تک پہنچنے کی کسی نے بھی زحمت گوارا نہیں کی کہ چیمپئنز ٹرافی میں دھوم مچانے والی ٹیم نے ایشیا کپ میں دھول

Read more