مایا اینجلو کی نظم Still I Rise کا اردو ترجمہ

میں پھر بھی سربلند رہتی ہوں تم تاریخ میں میرا تذکرہ کرسکتے ہو اپنے توڑے مروڑے لفظوں اور اپنی دروغ گوئی کے ساتھ تم مجھے انتہائی گندگی میں بھی گھسیٹ سکتے ہو، مگر میں پھر بھی مانند ِ غُبار اُڑ کر رہوں گی کیا میری یہ شوخی اور ڈھٹائی تمہیں پریشان کیے رکھتی ہے؟ آخر…

Read more