ایک انتہا سے دوسری انتہا تک

آج کل الیکٹرنک میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے یا یوں کہنا چاہیے ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے حامیوں کے درمیان ایک لفظی جنگ جاری ہے۔ ایک بہت بڑا لبرل طبقہ ماروی سرمد کی حمایت کررہا ہے اور بہت سے لوگ خلیل الرحمان قمر کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں کہ اس نے لائیو شو میں ایک آزاد خیال عورت کو گالیاں دے کر اور تذلیل کرکے بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیاہے۔ یہ رویے ظاہر کرتے

Read more