ڈبے کا سفر

پچھلے دس بیس سال میں اگر غور کریں تو کتنا کچھ بدل چکا ہے۔ ٹیلی فون، خط، عید کارڈ، ٹیلی گرام سب سمٹ کر موبائل میں آ گیا ہے۔ خبر، اخبار سے سفر کرتی ہوئی، پہلے ٹی وی اور پھر سوشل میڈیا پر پہنچ گئی۔ ٹیکسی، رکشہ بدل کر اُوبر اور کریم ہو گیا۔ انسائیکلوپیڈیا گیا گوگل آ گیا۔ ٹی وی جا رہا ہے اب یو ٹیوب کا دور دورہ ہے۔ ڈرامے اب چینلز سے زیادہ سٹریمنگ سروس پر نشر

Read more